لاہور میں قتل کی لرزہ خیز واردات، گھر سے تین بچوں کی لاشیں برآمد

لاہور میں قتل کی لرزہ خیز واردات، گھر سے تین بچوں کی لاشیں برآمد

لاہور کے علاقے اچھرہ میں دو بچیوں اور بچے کے گلے تیز دھار آلے سے کاٹے گئے جن کی شناخت پانچ سالہ مومنہ بتول، چار سال کا مومن رضا اور ڈیڑھ سال کی ام حبیبہ کے نام سے ہوئی ہے۔