لاہور میں تیز رفتار ٹرالر کی ٹکر سے نجی اسکول کی ملازمہ جاں بحق News Department 0 تبصرے فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ لاہورمیں نواب ٹاؤن کے علاقے میں تیز رفتار ٹرالر کی ٹکر سے نجی اسکول کی ملازمہ جاں بحق ہوگئیں۔