لاھور (نمایندہ نوائے وقت)جاوید اقبال بٹ صدر مسلم لیگ ن مدینہ منورہ نے کہا ھے 06 ارب سیوریج سسٹم کے لئے نصیر احمد عباس سدھو نے اس پراجیکٹ کے افتتاح کے لئے تمام تیاریاں مکمل کر لی ہیں اور لالہ موسیٰ انشاء اللہ 3 اپریل بروز جمعہ المبارک سہ پہر 3 بجے لالہ موسیٰ میں ترقی کے ایک بڑے سنگِ میل کا آغاز ہوگا، جب 6 ارب روپے لاگت کے …۔