فیصل آباد جڑانوالہ روڈپر نجی کمپنی کی کوسٹر اور ڈمپر میں تصادم کے نتیجے میں 2افرادجاں بحق اور19زخمی ہوگئے جنہیں طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کر دیا گیا- ریسکیو ذرائع کے مطابق ٹیکسٹائل مل کی اسٹاف کوسٹر جڑانوالہ سے کھڑیاں والا جا رہی تھی کہ سامنے سے آنے والے ڈمپر سے ٹکرا گئی۔