فرانس میں پاکستانی نژاد نوجوانوں کی میونسپل الیکشن میں بھرپور شرکت، کمیونٹی کی جانب سے حوصلہ افزائی پیرس سے صاحبزادہ عتیق الرحمن فرانس میں ہونے والے آئندہ میونسپل انتخابات میں اس مرتبہ پاکستانی نژاد نوجوانوں کی نمایاں تعداد مختلف سیاسی جماعتوں کی طرف سے میدان میں اتر آئی ہے۔