غلطی سے سرحد عبور کرکے بھارت جانے والے دو پاکستانی رینجرز کی کوششوں سے بحفاظت وطن واپس پہنچ گئے۔ News Department 0 تبصرے فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ پاکستان اور بھارت کے درمیان کشیدگی کے ماحول میں غلطی سے سرحد عبور کرکے بھارتی حدود میں جانے والے دو پاکستانی شہری پاکستان رینجرز کی کوششوں سے بحفاظت وطن واپس پہنچ گئے۔