عید الاضحیٰ سے قبل سرکاری ملازمین کیلئے بڑی خوشخبری News Department 0 تبصرے فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ سندھ حکومت نے عید الاضحیٰ سے قبل سرکاری ملازمین کو قبل از وقت تنخواہوں کی ادائیگی کا فیصلہ کر کے خوشی کی خبر سنائی ہے۔