عیدالاضحیٰ کی تعطیلات میں توسیع، نیا شیڈول جاری News Department 0 تبصرے فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ لاہور ہائی کورٹ نے پنجاب بھر کی عدالتوں میں عیدالاضحیٰ کی تعطیلات کے شیڈول میں ترمیم کرتے ہوئے چھٹیوں میں ایک اضافی دن کا اضافہ کر دیا ہے۔