صدر کے ہوٹلوں پر چھاپے، نائٹ کلبز کے لیے اسمگل ہونے والی 32 خواتین بازیاب News Department 0 تبصرے فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ شہر قائد کے علاقے صدر کے ہوٹلوں پر چھاپوں کے دوران دبئی کے نائٹ کلبز کے لیے اسمگل کی جانے والی 32 خواتین بازیاب کرا لی گئیں۔