سیکیورٹی فورسز کا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن ، 5 دہشتگرد ہلاک

سیکیورٹی فورسز کا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن ، 5 دہشتگرد ہلاک

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر ) کے مطابق لکی مروت میں سیکیورٹی فورسز نےفتنہ الخوارج کے دہشتگردوں کی موجودگی پر انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیا۔