سیالکوٹ: کھلاپٹرول دینے سے انکار،کار سوار کی فائرنگ سے پیٹرول پمپ ملازم جاں بحق اور دوسرا زخمی News Department 0 تبصرے فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ سیالکوٹ حاجی پورہ روڈ پر کار سوار کی فائرنگ سے پیٹرول پمپ ملازم جاں بحق اور دوسرا زخمی ہوگیا۔