سندھ ہائی کورٹ کا تعلیمی ادارے کی 51 ایکڑ زمین نجی کمپنی کو دینے پر نیب کو انکوائری کا حکم

سندھ ہائی کورٹ کا تعلیمی ادارے کی 51 ایکڑ زمین نجی کمپنی کو دینے پر نیب کو انکوائری کا حکم

سندھ ہائی کورٹ سکھر میں نیشنل فرٹیلائزرز کارپوریشن انجنیرنگ اینڈ ٹیکنالوجی یونیورسٹی (این ایف سی آئی ای ٹی یونیورسٹی) ملتان کے نوشہروفیروز سب کیمپس کے لیے حاصل کی گئی 51 ایکڑ زمین کی مبینہ غیرقانونی منتقلی اور کیمپس قائم نہ کرنے سے متعلق آئینی درخواست کی سماعت ہوئی۔