مدینہ منورہ( نمایندہ نوائے وقت ) سعودی وزارتِ حج و عمرہ کی جانب سے متعارف کرایا گیا “نسک آئی ڈی کارڈ” حجاج کرام کیلئے اہم سہولت ثابت ہو رہا ہے، جس میں زائرین کی ذاتی معلومات، QR کوڈ اور لوکیشن سسٹم شامل کیا گیا ہے۔