رکنِ پنجاب اسمبلی ایوب گادھی پر حملے میں ملوث ملزم  لاہور سے گرفتار

 رکنِ پنجاب اسمبلی ایوب گادھی پر حملے میں ملوث ملزم  لاہور سے گرفتار

مسلم لیگ (ن) کے رکنِ پنجاب اسمبلی ایوب گادھی پر حملے میں ملوث ملزم کو پولیس نے لاہور سے گرفتار کرلیا۔