خیبر پختونخوا میں سیلاب متاثرین میں معاوضوں کی تقسیم کا سلسلہ تیزی سے جاری ہے۔ بیرسٹر سیف

مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے کہا ہے کہ سیلاب متاثرین میں معاوضوں کی تقسیم کا سلسلہ تیزی سے جاری ہے، تمام متاثرہ افراد کو معاوضوں کی بروقت ادائیگی یقینی بنائی جائے گی۔