خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں اور اضلاع میں کل عید منانے کا اعلان

خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں اور اضلاع میں کل عید منانے کا اعلان

مرکزی اور مقامی رویت ہلال کمیٹی کے اعلان کے باوجود خیبرپختونخوا کے بعض علاقوں اور اضلاع میں 20 مارچ کو عید الفطر منانے کے اعلانات کردیے گئے۔