خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان News Department 0 تبصرے فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ خیبرپختونخوا حکومت نے صوبے میں ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان کر دیا ہے، جس کے تحت 15 جون 2026 سے مینوئل رجسٹریشن کا نظام مکمل طور پر ختم کر دیا جائے گا۔