حب گڈانی موڑ کے قریب مسافر کوچ میں اچانک آگ بھڑک اٹھی، بس مکمل طور جل کر خاکستر ,  مسافر محفوظ رہے۔

حب گڈانی موڑ کے قریب مسافر کوچ میں اچانک آگ بھڑک اٹھی، بس مکمل طور جل کر خاکستر ,  مسافر محفوظ رہے۔


حب(نمائندہ خصوصی) حب گڈانی موڑ کے قریب مسافر کوچ میں اچانک آگ بھڑک اٹھی،مسافر بس مکمل طور جل کر خاکستر ہوگئی تاہم خوش قسمتی سے واقعے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ڈپٹی کمشنر حب جمعہ داد خان مندوخیل اور ایس پی حب محمد بلوچ فوری طور پر جائے وقوعہ پر پہنچ گئے جبکہ ریسکیو ٹیموں نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے آگ پر قابو پالیا ہے ڈپٹی کمشنر حب جمعہ داد …۔