جمعہ کے روز 100 فیصد ورک فرام ہوم کا اعلان News Department 0 تبصرے فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ محکمہ بلدیات خیبر پختونخوا نے صوبائی حکومت کے فیول کنزرویشن پلان کے اقدامات کے تحت ہر جمعہ کو 100 فیصد ‘ورک فرام ہوم’ کا اعلان کر دیا ہے۔