جاوید اقبال بٹ کی قاسم ضیاء اور حافظ خالد جٹ سے جیمخانہ کلب لاہور میں اہم ملاقات، سیاسی امور پر تبادلہ خیال لاہور (نمائندہ خصوصی) مسلم لیگ (ن) مدینہ منورہ کے صدر جاوید اقبال بٹ نے سابق اولمپین ہاکی چیمپئن اور سابق صدر پیپلز پارٹی پنجاب قاسم ضیاء اور چوہدری حافظ خالد جٹ کے ہمراہ جیمخانہ کلب لاہور میں ایک پرتکلف نشست میں شرکت کی۔