تکمیلِ قرآن پاک کی تقریب؛ وفاقی وزیر سردار محمد یوسف کی طلباء و طالبات کی حوصلہ افزائی News Department 0 تبصرے فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ لاہور (نمایندہ نوائے وقت)وفاقی وزیر سردار محمد یوسف کی اسلام آباد میں دارارقم سکول کے طلباء و طالبات کی تکمیلِ قرآن پاک کی تقریب میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت اور خطاب۔