تربت: نامعلوم مسلح افراد کی گاڑی پر فائرنگ، لیڈی کانسٹیبل جاں بحق، شوہر اور 5 سالہ بیٹا زخمی News Department 0 تبصرے فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ بلوچستان کے شہر تربت کے علاقے آبسر میں نامعلوم مسلح افراد کی گاڑی پر فائرنگ سے لیڈی کانسٹیبل جاں بحق ہو گئی۔