بیرون ملک ملازمت کا جھانسہ دینے والے تین افراد گرفتار News Department 0 تبصرے فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ ایف آئی اے انسدادِ انسانی اسمگلنگ سرکل لاہور کے مطابق، چھاپہ مار ٹیموں نے لاہور اور سیالکوٹ کے مختلف علاقوں میں کارروائیاں کرتے ہوئے ملزمان کو حراست میں لیا۔