بہاولپور سے کراچی جانے والی مسافر کوچ کے الٹنے سے 4 افراد جاں بحق، 7 زخمی News Department 0 تبصرے فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ مٹیاری قومی شاہراہ خیبر گرڈ سٹیشن سہتو سٹاپ پر بہاولپور پنجاب سے کراچی جانے والی کوچ الٹ گئی۔