بھکر: مزدا ٹرک اور موٹر سائیکل میں خوفناک تصادم، 2 موٹر سائیکل سوار جاں بحق

بھکر: مزدا ٹرک اور موٹر سائیکل میں خوفناک تصادم، 2 موٹر سائیکل سوار جاں بحق

بھکر میں مزدا ٹرک اور موٹر سائیکل میں خوفناک تصادم کے نتیجے میں دو موٹر سائیکل سوار جاں بحق ہو گئے جبکہ مزدا ڈرائیور گرفتار کر لیا گیا۔