بنوں میں ڈومیل پولیس اسٹیشن کے گیٹ پر خودکش حملہ ، 5 افراد جاں بحق 18 زخمی

بنوں میں ڈومیل پولیس اسٹیشن کے گیٹ پر خودکش حملہ ، 5 افراد جاں بحق 18 زخمی

بنوں میں ڈومیل پولیس اسٹیشن کے گیٹ سے خودکش حملہ آور نے بارود سے بھری گاڑی ٹکرا دی، دھماکے میں 5 افراد جاں بحق 18 زخمی ہوگئے۔