بجلی چوروں کے خلاف لاہور پولیس کی بھرپور کارروائیاں، 2 ہفتوں میں 142 ملزمان گرفتار

لاہور پولیس نے بجلی چوری کے خلاف جاری مہم کے دوران گزشتہ دو ہفتوں میں 142 افراد کو گرفتار کیا ہے۔