انڈس ہائی وے پر مسافر کار الٹنے سے خواتین اور بچوں سمیت 7 افراد زخمی News Department 0 تبصرے فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ انڈس ہائی وے روڈ پر لکی شاہ صدر کے قریب مسافر کار الٹ گئی جس کے نتیجے میں 7 افراد زخمی ہوگئے۔