انمول عرف پنکی کو پروٹوکول دینے پر 3 پولیس افسران معطل News Department 0 تبصرے فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ کراچی میں منشیات برآمدگی اور غیر قانونی اسلحہ کے کیس میں گرفتار ملزمہ انمول عرف پنکی کو پرٹوکول دینے کے معاملے پر 3 پولیس افسران کو معطل کردیاگیا۔