ام رباب چانڈیو کے اہلخانہ کے تہرے قتل کیس میں نامزد تمام ملزمان کو  بری کردیا۔

ام رباب چانڈیو کے اہلخانہ کے تہرے قتل کیس میں نامزد تمام ملزمان کو  بری کردیا۔

ماڈل کرمنل کورٹ نے ام رباب چانڈیو کے والد، دادا اور چچا کے قتل کیس میں نامزد تمام ملزمان کو بری کر دیا۔