اسلام آباد ہائیکورٹ نے عامر ذوالفقار خان کیس کا فیصلہ جاری کردیا

اسلام آباد ہائیکورٹ نے عامر ذوالفقار خان کیس کا فیصلہ جاری کردیا


اسلام آباد ہائیکورٹ نے عامر ذوالفقار خان کیس کا فیصلہ جاری کردیا ،عامر ذوالفقار خان کی ترقی نہ دینے کے خلاف دائر آئینی درخواست منظور،اسلام آباد ہائیکورٹ نے ہائی پاورڈسلیکشن بورڈ کا فیصلہ کالعدم قراردے دیا ،درخواست گزار کو ترقی کیلئے بامعنی، منصفانہ انداز میں زیر غورنہیں لایاگیا ، ہائی پاور سلیکشن بورڈ کا یہ اقدام قانون اور آئین کے تقاضوں کے منافی …۔