اسلام آباد ریڈ زون میں قائم تمام وفاقی وزارتوں اور ڈویژنز کے لیے نئی ہدایات جاری News Department 0 تبصرے فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ اسلام آباد میں ریڈ زون کی بمدش کے باعث کابینہ ڈویژن نے سرکاری ملازمین کے لیے نئی ہدایات جاری کردی ہیں۔