برسلز۔3اپریل (اے پی پی):یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کی سربراہ کاجا کیلس نے کہا ہے کہ ایران کے خلاف امریکا اور اسرائیل کی جنگ کے نتیجے میں پیدا ہونے والی رکاوٹوں سے اہم بحری گزرگاہوں کے تحفظ کے لیے یورپی یونین کو اپنے بحر ی مشن ’’اسپائیڈس‘‘ کے دائرہ کار کو وسیع کرنے کی ضرورت ہے۔ العربیہ اردو کے مطابق یہ بات انہوں نے ورچوئل میٹنگ میں شرکت کے بعد …