ویمنز کرکٹ،ویسٹ انڈیز اور آسٹریلیا کے درمیان تیسرا ون ڈے میچ 2اپریل کو کھیلا جائے گا News Department 0 تبصرے فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ ویسٹ انڈیز اور آسٹریلیا کی ویمنز کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ایک روزہ بین الاقوامی میچوں پر مشتمل سیریز کا تیسرا ون ڈے میچ 2اپریل کو باسیٹرے، سینٹ کٹس، وارنر پارک میں کھیلا جائے گا۔