چیئرپرسن بی آئی ایس پی سینیٹر روبینہ خالد سے VEON گروپ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر اور چیف ایگزیکٹو آفیسر جاز ورلڈ کی ملاقات

چیئرپرسن بی آئی ایس پی سینیٹر روبینہ خالد سے VEON گروپ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر اور چیف ایگزیکٹو آفیسر جاز ورلڈ کی ملاقات

اسلام آباد۔31مارچ (اے پی پی):چیئرپرسن بینظیر انکم سپورٹ پروگرام سینیٹر روبینہ خالد سے VEON گروپ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر کان ترزیوگلو، چیف ایگزیکٹو آفیسر جاز ورلڈ عامر ابراہیم اور چیف کارپوریٹ اینڈ ریگولیٹری آفیسر جاز سید ظہیر مہدی نے ملاقات مزید پڑھیں