چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی کا سینیٹ کے 360ویں اجلاس کیلئے پینل آف چیئرپرسنز کا اعلان

چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی کا سینیٹ کے 360ویں اجلاس کیلئے پینل آف چیئرپرسنز کا اعلان

اسلام آباد۔7اپریل (اے پی پی):چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے منگل کو سینیٹ کے 360ویں اجلاس کے لئے پینل آف چیئرپرسنز کا اعلان کر دیا جو چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین کی عدم موجودگی میں ایوان کی کارروائی چلائیں گے۔ مزید پڑھیں