ایران جنگ کے باعث منفی سپلائی جھٹکے معیشت پر دباؤ ڈالیں گے، مہنگائی میں اضافہ ہو سکتا ہے۔آئی ایم ایف اپریل 14, 2026April 14, 2026 عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے کہا ہے کہ ایران جنگ کے باعث پیدا ہونے والے معاشی بحران سے خبردار رہنا چاہیے۔