وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ معاشی استحکام اور پائیدار ترقی کیلئے کیپٹل مارکیٹ کا مضبوط ہونا ناگزیر ہے،نجی شعبے کی شمولیت ملکی ترقی میں کلیدی کردار ادا کرے گی۔

میٹرک امتحانات میں پرچوں کا آؤٹ ہونا معمول بن گیا، آج اردو کا پرچہ امتحان سے قبل آوٹ ہوگیا۔ ایم سی کیوز امتحان شروع ہونے سے پہلے منظرِ عام پر آگئے۔ گزشتہ روز اسلامیات کا پرچہ بھی آؤٹ ہوا تھا، مزید پڑھیں