پاکستان کینیا مشترکہ کمیٹی کا اجلاس ، مارکیٹ رسائی، برآمدات کے فروغ ، سرمایہ کاری میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

پاکستان کینیا مشترکہ کمیٹی کا اجلاس ، مارکیٹ رسائی، برآمدات کے فروغ ، سرمایہ کاری میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

پاکستان کینیا مشترکہ کمیٹی کا اجلاس گزشتہ روز اسلام آباد میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں پاکستان اور کینیا کے درمیان دوطرفہ تجارت کو پانچ سال میں دگنا کرنے پر اتفاق کیا گیا ۔

ٹی ڈی اے پی نے کینیا میں منعقدہ عالمی تجارتی نمائش میں شرکت کے لئے درخواستیں 12 جون تک طلب کر لیں

ٹی ڈی اے پی نے کینیا میں منعقدہ عالمی تجارتی نمائش میں شرکت کے لئے درخواستیں 12 جون تک طلب کر لیں

اسلام آباد۔20مئی (اے پی پی):ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی پاکستان (ٹی ڈی اے پی)نے کینیا میں 16 ستمبر سے شروع ہونے والی 3 روزہ بین الاقوامی تجارتی نمائش ’’ ڈبلیو ایچ ایکس نیروبی‘‘ میں شرکت کے لئے 12 جون تک درخواستیں طلب مزید پڑھیں

کینیا کے ایتھلیٹ البرٹ کوریئر پر ڈوپنگ کے اعتراف کے بعد 5سال کی پابندی عائد

کینیا کے ایتھلیٹ البرٹ کوریئر پر ڈوپنگ کے اعتراف کے بعد 5سال کی پابندی عائد

لندن۔31مارچ (اے پی پی):کینیا سے تعلق رکھنے والے معروف میراتھن ایتھلیٹ البرٹ کوریئر پر ڈوپنگ قوانین کی خلاف ورزی کا اعتراف کرنے کے بعد 5 سال کی پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ایتھلیٹکس انٹیگریٹی یونٹ کے مطابق 32 سالہ ایتھلیٹ مزید پڑھیں

وسطی کینیا میں ٹریفک حادثہ میں کم از کم 15 افراد ہلاک

وسطی کینیا میں ٹریفک حادثہ میں کم از کم 15 افراد ہلاک

نیروبی۔29مارچ (اے پی پی):کینیا کے وسطی علاقے نیئری کاؤنٹی میں ایک ٹرک اور منی بس کے درمیان تصادم کے نتیجے میں کم از کم 15 افراد ہلاک ہو گئے۔ شنہوا کے مطابق سنٹرل ریجنل ٹریفک انفورسمنٹ آفیسر الزبتھ ویوی کے مزید پڑھیں