شاہد حیات میموریل سپرلیگ کا فائنل اتوار کو کھیلا جائے گا

شاہد حیات میموریل سپرلیگ کا فائنل اتوار کو کھیلا جائے گا

لاہور۔3اپریل (اے پی پی):لاہور پولو کلب کے زیراہتمام شاہد حیات میموریل سپرلیگ کا فائنل اتوار کوایکوسٹار نائٹس اور نیس کیفے ٹائیگرز کے درمیان ہوگا۔ تفصیل کے مطابق گزشتہ روز سیمی فائنلز کھیلے گئے، پہلے سیمی فائنل میں نیس کیفے ٹائیگرز مزید پڑھیں