پی ایس او نے چند ماہ میں 38 ارب روپے سے زائد کما لیے اپریل 29, 2026April 29, 2026 پاکستان اسٹیٹ آئل (پی ایس او) نے صرف 9 ماہ میں 38 ارب روپے سے زائد کما لیے ہیں۔