لاہور پولیس کا پتنگ بازی کے خلاف کریک ڈاون، ایک ماہ میں 1072 افراد گرفتار

لاہور پولیس کا پتنگ بازی کے خلاف کریک ڈاون، ایک ماہ میں 1072 افراد گرفتار

لاہور۔1اپریل (اے پی پی):لاہور پولیس نے پتنگ بازی کے خلاف جاری کریک ڈاون میں تیزی لاتے ہوئے ماہِ مارچ کے دوران1072 افراد کو گرفتار کیا ہے۔یہ بات ترجمان لاہور پولیس نے یہاں جاری اپنے بیان میں کہی۔ترجمان نے بتایا کہ مزید پڑھیں