درآمدی موبائل فونز پر عائد ٹیکس قیمت کا 54 فیصد ہے، قائمہ کمیٹی اجلاس میں بریفنگ

درآمدی موبائل فونز پر عائد ٹیکس قیمت کا 54 فیصد ہے، قائمہ کمیٹی اجلاس میں بریفنگ

اسلام آباد: قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کے اجلاس میں  بریفنگ کے دوارن حکام نے بتایا کہ درآمدی موبائل فونز پر عائد ٹیکس قیمت کا 54 فیصد ہے۔ سید نوید قمر کی زیر صدارت ہونے والے  قائمہ کمیٹی مزید پڑھیں

ملک میں بڑی صنعتوں کی پیداوارمیں سالانہ اورماہانہ بنیاد پر اضافہ ہوا،ادارہ شماریات

ملک میں بڑی صنعتوں کی پیداوارمیں سالانہ اورماہانہ بنیاد پر اضافہ ہوا،ادارہ شماریات

ملک میں بڑی صنعتوں کی پیداوارمیں سالانہ اورماہانہ بنیاد پرنمایاں اضافہ ریکارڈکیاگیا۔پاکستان بیوروبرائے شماریات کی ماہانہ رپورٹ کے مطابق جاری مالی سال کے پہلے 8ماہ میں ملک میں بڑی صنعتوں کی پیداوارکااشاریہ(ایل ایس ایم آئی) 122.8پوائنٹس ریکارڈکیاگیا ہے

وزیر خزانہ کی امریکی وزیر تجارت سے ملاقات، اقتصادی شراکت داری مزید مستحکم بنانے پر تبادلہ خیال

وزیر خزانہ کی امریکی وزیر تجارت سے ملاقات، اقتصادی شراکت داری مزید مستحکم بنانے پر تبادلہ خیال

وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب نے واشنگٹن ڈی سی میں امریکی وزیر تجارت ہاورڈ لٹنک سے ملاقات کی جس میں دو طرفہ اقتصادی شراکت داری کو مزید مستحکم بنانے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزارت خزانہ کے مطابق واشنگٹن ڈی سی مزید پڑھیں

پاکستان میں کرپٹو کرنسی کی کمپنیز پر عائد پابندی ختم کرنے کا اعلان

پاکستان میں کرپٹو کرنسی کی کمپنیز پر عائد پابندی ختم کرنے کا اعلان

اسٹیٹ بینک نے ملک میں ورچوئل ایسٹ سروس (کرپٹو کرنسی کی کمپنیز) پر عائد پابندی ختم کرنے کا نوٹی فکیشن جاری کردیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق اسٹیٹ بینک نے کرپٹو  کمپنیز پر عائد پابندی ختم کرنے کا نوٹی فکیشن جاری کردیا جس مزید پڑھیں

افغانستان پر انحصار ختم، پاکستان نے ایران اور وسط ایشیا کے لیے نیا تجارتی راستہ کھول دیا – Business & Economy

افغانستان پر انحصار ختم، پاکستان نے ایران اور وسط ایشیا کے لیے نیا تجارتی راستہ کھول دیا – Business & Economy

پاکستان نے اپنی علاقائی تجارت کو وسعت دینے اور روایتی راستوں پر انحصار کم کرنے کے لیے پاک ایران سرحد پر واقع ’گبد بارڈر ٹرمینل‘ کو بین الاقوامی روڈ ٹرانسپورٹ (ٹی آئی آر) سسٹم کے تحت فعال کر دیا ہے۔ مزید پڑھیں

امریکا، وزیر خزانہ کی امریکی تجارتی نمائندے سے اہم ملاقات، تجارت و سرمایہ کاری میں فروغ پر اتفاق

امریکا، وزیر خزانہ کی امریکی تجارتی نمائندے سے اہم ملاقات، تجارت و سرمایہ کاری میں فروغ پر اتفاق

واشنگٹن: پاکستان کے وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے واشنگٹن ڈی سی میں جاری ورلڈ بینک اور آئی ایم ایف کے بہار اجلاس 2026 کے موقع پر امریکا کے تجارتی نمائندے جیمیسن گریئر سے اہم ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران دونوں مزید پڑھیں

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں 100 انڈیکس 5043.51 پوائنٹس کے اضافہ کے بعد 165634.84 پوائنٹس پر بند

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں 100 انڈیکس 5043.51 پوائنٹس کے اضافہ کے بعد 165634.84 پوائنٹس پر بند

اسلام آباد۔14اپریل (اے پی پی):پاکستان سٹاک ایکسچینج میں منگل کوتیزی کا رحجان رہا اورکے ایس ای 100 انڈیکس 5043.51 پوائنٹس کے اضافہ کے بعد 165634.84 پوائنٹس پر بندہوا۔مجموعی طور پر 565 کمپنیوں کے حصص کا لین دین ہوا،389 کمپنیوں کے مزید پڑھیں

پاکستان اور ترکیہ کے درمیان عدالتی تعاون کے فروغ کیلئے مفاہمتی یادداشت پر دستخط

پاکستان اور ترکیہ کے درمیان عدالتی تعاون کے فروغ کیلئے مفاہمتی یادداشت پر دستخط

تقریب میں سپریم کورٹ آف پاکستان اور آئینی عدالت کے ججز اور دیگر اعلیٰ حکام کے علاوہ جمہوریہ ترکیہ کی آئینی عدالت کے اعلیٰ سطح وفد کے ارکان بھی شریک ہوئے، تقریب کے آغاز میں دونوں ممالک کے قومی ترانے مزید پڑھیں