درآمدات پرمال برداری وانشورنس اخراجات میں جاری مالی سال کے دوران اضافہ،برآمدی اخراجات میں کمی ہوئی،سٹیٹ بینک

درآمدات پرمال برداری وانشورنس اخراجات میں جاری مالی سال کے دوران اضافہ،برآمدی اخراجات میں کمی ہوئی،سٹیٹ بینک

اسلام آباد۔23اپریل (اے پی پی):ملکی درآمدات پرمال برداری اورانشورنس کے اخراجات میں جاری مالی سال کے دوران اضافہ جبکہ برآمدات پر ایسے اخراجات میں کمی ریکارڈکی گئی ۔سٹیٹ بینک کے مطابق مالی سال کے پہلے 9ماہ میں درآمدات پرمال برداری مزید پڑھیں