گاڑی ٹرانسفر کروانے کے خواہشمند شہریوں کیلیے اہم خبر مئی 7, 2026May 7, 2026 وہ شہری جنہوں نے گاڑی تو خرید لی ہے مگر اب تک اپنے نام پر ٹرانسفر نہیں کروائی، ان کیلیے رعایت کا اعلان کر دیا گیا۔