دیہات میں زمینوں کی خرید وفروخت کرنے والوں کیلیے بڑا ریلیف اپریل 14, 2026April 14, 2026 دیہی علاقوں میں جائیداد کی خرید و فروخت کرنے والوں کو پنجاب حکومت نے بڑا ریلیف دے دیا ہے۔