سازگارا نجینئرنگ کی گاڑیوں کی پیداواراورفروخت میں اپریل کے دوران ماہانہ وسالانہ بنیاد پر اضافہ ہوا،رپورٹ

سازگارا نجینئرنگ کی گاڑیوں کی پیداواراورفروخت میں اپریل کے دوران ماہانہ وسالانہ بنیاد پر اضافہ ہوا،رپورٹ

اسلام آباد۔6مئی (اے پی پی):سازگارا نجینئرنگ کمپنی کی گاڑیوں کی پیداواراورفروخت میں اپریل کے دوران ماہانہ اورسالانہ بنیاد پر اضافہ ریکارڈکیاگیا۔کمپنی کے سٹاک ایکسچینج میں جمع کردہ مالیاتی اعدادوشمارکے مطابق اپریل کے دوران اس کی گاڑیوں کی پیداوار2537یونٹس ریکارڈکی گئی مزید پڑھیں