معاشی اشاروں کی سمت درست، حکومت اصلاحات میں آگے بڑھ رہی ہے، وزیر خزانہ

معاشی اشاروں کی سمت درست، حکومت اصلاحات میں آگے بڑھ رہی ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد: وزیر خزانہ  محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ ملکی معاشی اشاروں کی سمت درست ہے، حکومت اصلاحاتی اقدامات کے حوالے سے آگے بڑھ رہی ہے۔  وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب سے پاکستان بزنس کونسل کے اعلیٰ سطح مزید پڑھیں

وزیر ٹرانسپورٹ پنجاب بلال یاسین نے اگلے 15 روز میں ٹیکسی اسکیم لانچ کرنے کا اعلان کردیا ہے

وزیر ٹرانسپورٹ پنجاب بلال یاسین نے اگلے 15 روز میں ٹیکسی اسکیم لانچ کرنے کا اعلان کردیا ہے

وزیر ٹرانسپورٹ پنجاب بلال یاسین نے پاکستان کی پہلی ٹرانسپورٹ ایکسپو سے خطاب کرتے ہوئیے کہا کہ پنجاب حکومت ٹرانسپورٹ کو جدید خطوط پر استوار کر رہی ہے ، لاہور میں پہلی ٹرام اگلے سال فروری تک چلانے کا ہدف مزید پڑھیں

وزیر توانائی سے ایشیائی ترقیاتی بینک کے وفد کی ملاقات، شعبے میں سرمایہ کاری پر گفتگو

وزیر توانائی سے ایشیائی ترقیاتی بینک کے وفد کی ملاقات، شعبے میں سرمایہ کاری پر گفتگو

اسلام آباد: وفاقی وزیر توانائی سردار اویس لغاری سے ایشیائی ترقیاتی بینک کے وفد  نے ملاقات کی، جس میں شعبے میں سرمایہ کاری سمیت دیگر امور پر گفتگو کی گئی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وفد کی قیادت ایشیائی ترقیاتی بینک مزید پڑھیں

شہباز شریف سے چینی وزیر کی ملاقات؛  کان کنی، معدنیات اور دیگر شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

شہباز شریف سے چینی وزیر کی ملاقات؛  کان کنی، معدنیات اور دیگر شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

وزیراعظم شہباز شریف سے چینی وزیر نے ملاقات کی ہے، جس میں کان کنی، معدنیات و دیگر شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا گیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق چین کے وزیر برائے صنعت و انفارمیشن ٹیکنالوجی لی لیچینگ نے مزید پڑھیں

وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال کا دورۂ تیانجن ؛ سی پیک 2.0 کے تحت نئے مواقع پر گفتگو

وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال کا دورۂ تیانجن ؛ سی پیک 2.0 کے تحت نئے مواقع پر گفتگو

بیجنگ: ایس سی او اجلاس کے دوران وفاقی وزیر منصوبہ بندی، ترقی و خصوصی اقدامات پروفیسر احسن اقبال نے تیانجن کا دورہ کیا جہاں انہوں نے سی پیک 2.0 کے تحت پاکستان–چین تعاون کے نئے مواقع پر بات چیت کی۔ مزید پڑھیں

30 کھرب کی معیشت بننے کیلیے آبادی ماحولیاتی تبدیلیوں سے نمٹنا ہو گا، وزیر خزانہ

30 کھرب کی معیشت بننے کیلیے آبادی ماحولیاتی تبدیلیوں سے نمٹنا ہو گا، وزیر خزانہ

اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ 2047 تک 3 ٹریلین کی معیشت بننے کیلیے آبادی و ماحولیاتی تبدیلی سے نمٹنا ہوگا اور ان دوچیزوں سے نہ نمٹ سکے تو بطور ملک صلاحیتوں سے فائدہ نہیں مزید پڑھیں

وزیر خزانہ کی زیرصدارت اجلاس میں نیسپاک کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کی تشکیل نو کی منظوری

وزیر خزانہ کی زیرصدارت اجلاس میں نیسپاک کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کی تشکیل نو کی منظوری

اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ کی زیرصدارت اجلاس میں نیسپاک کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کی تشکیل نو کی منظوری دے دی گئی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی زیر صدارت کابینہ کمیٹی برائے اسٹیٹ اونڈ انٹرپرائزز مزید پڑھیں

وزیر اعظم کی بیجنگ روانگی سے قبل چینی پاور پلانٹس کو 100 ارب روپے ادا کرنے کا فیصلہ

وزیر اعظم کی بیجنگ روانگی سے قبل چینی پاور پلانٹس کو 100 ارب روپے ادا کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد: وزیراعظم کے دورہ چین سے قبل چینی پاور پلانٹس کو 100 ارب روپے ادا کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا، اس سے چینی پلانٹس کے واجبات ایک چوتھائی کم کرنے اور بیجنگ کی ایک بڑی شکایت دور کرنے مزید پڑھیں

حکومت کرپٹو مائننگ کے حوالے سے غور کر رہی ہے، وزیر خزانہ

حکومت کرپٹو مائننگ کے حوالے سے غور کر رہی ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد: وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا ہے کہ تاجروں اور سرمایہ کاروں کو سہولتوں کی فراہمی پہلی ترجیح ہے، 10 سے 15 فیصد لوگ ڈیجیٹل کاروبار سے منسلک ہیں، مستقبل میں ڈیجیٹل اثاثوں کا رجحان بڑھے گا، ڈیجیٹل مزید پڑھیں

ڈیجیٹل اثاثوں کا ریگولیٹری فریم ورک وقت کی ضرورت، وزیر خزانہ

ڈیجیٹل اثاثوں کا ریگولیٹری فریم ورک وقت کی ضرورت، وزیر خزانہ

اسلام آباد: وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ معیشت کی بلاک چین اور ڈیجیٹل اثاثوں کی جانب تزویراتی منتقلی ضروری ہے، اسے چلانے کیلیے بلاک چین اپنانے، یوتھ لیڈ ڈیجیٹل اثاثہ جات کیلیے متوازن ریگولیٹری فریم ورک وقت مزید پڑھیں