راولپنڈی ، ڈکیتی کی وارداتوں میں ملوث گینگ کا سرغنہ رنگے ہاتھوں گرفتار

راولپنڈی ، ڈکیتی کی وارداتوں میں ملوث گینگ کا سرغنہ رنگے ہاتھوں گرفتار

راولپنڈی۔12اپریل (اے پی پی):راولپنڈی کے تھانہ کلرسیداں کی پولیس نے ڈکیتی کی وارداتوں میں ملوث گینگ کے سرغنہ کو گرفتار کر کے چھینی گئی رقم، سامان اور اسلحہ برآمد کر لیا۔ پولیس ترجمان کے مطابق ملزم اپنے ساتھیوں کے ہمراہ مزید پڑھیں