زیرگردش کرنسی اورزروسیع(ایم ٹو) میں ہفتہ واربنیاد پرکمی، بینکوں کے ڈیپازٹس میں اضافہ ہوا،ایس بی پی

زیرگردش کرنسی اورزروسیع(ایم ٹو) میں ہفتہ واربنیاد پرکمی، بینکوں کے ڈیپازٹس میں اضافہ ہوا،ایس بی پی

اسلام آباد۔8اپریل (اے پی پی):زیرگردش کرنسی اورزروسیع(ایم ٹو)میں ہفتہ واربنیاد پرکمی جبکہ بینکوں کے ڈیپازٹس میں اضافہ ریکارڈکیاگیا۔سٹیٹ بینک کے مطابق 27مارچ کوختم ہونے والے ہفتے میں زیرگردش کرنسی کاحجم 12070ارب روپے ریکارڈکیاگیا جوپیوستہ ہفتے کے 12102ارب روپے کے مقابلے مزید پڑھیں